وقت کے جھوٹے خداؤں سے بھی رخصت مانگی
وقت کے جھوٹے خداؤں سے بھی رخصت مانگی
دل جو ٹوٹا تو اناؤں سے بھی رخصت مانگی
پہلے آنکھوں کی زبانی کہا عید مبارک
ُپھر حسینوں کی اداؤں سے بھی رخصت مانگی
پہلے پیڑوں سے کیا ترکِ تعلق ہم نے
پھر ان کی مہکی ہوئی چھاؤں سے بھی رخصت مانگی
پہلی غیروں سے کنارہ کیا ہم نے مخلص
اور پھر اپنے شناساؤں سے بھی رخصت مانگی
عمر بلال مخلص
Angela
08-Oct-2021 07:56 PM
Nice
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
04-Oct-2021 04:28 PM
Wah
Reply
Simran Bhagat
04-Oct-2021 02:27 PM
Nyc
Reply